شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمارت میں زوردار دھماکا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمارت میں زوردار دھماکا

پیرس(ڈیسک نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمارت میں زوردار دھماکا ہواہے،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکا عمارت میں موجود بیکری میں ہوا،پولیس کے مطابق دھماکا ممکنہ طورپر گیس لیکج کے باعث ہواہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت اور اتحادیوں کا مشکور ہوں، میاں رضا ربانی
error: Content is Protected!!