شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آج کے فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں، مریم نواز

آج کے فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں، مریم نواز

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نے نیب اپیل خارج ہونے پر سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ آج کے فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ ایک لمحے کے لئے بھی اپنے بارے میں فکر نہیں کی، اصلی ریلیف اور خوشی تب نصیب ہو گی جب میرے والد بھی گھر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے خدا کی ذات اور اسکی رحمت پر مکمل یقین ہے۔

یہ بھی پڑھیں  قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج فار ٹیچرز چنیوٹ میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی