شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی:نواحی گاؤں جمشیر چک24میں تین اوباشوں کی نو سالہ بچے سے زیادتی

پتوکی:نواحی گاؤں جمشیر چک24میں تین اوباشوں کی نو سالہ بچے سے زیادتی

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی کے نواحی گاؤں جمشیر چک24میں تین اوباشوں کی نو سالہ بچے سے زیادتی ۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق جمشیر چک24میں رہائش پذیر محمد رمضان کا نوسالہ بیٹا ماجد علی گلی میں کھیل رہا تھا کہ تین اوباش نوجوان فیصل ،شہزاد اور علی آئے اور وہ بچے کو ورغلا پھسلا کر قریبی کھیتوں میں لے گئے اور وہاں لے جاکر تینوں ملزمان نے بچے کے ساتھ باری باری زیادتی کی ۔تھانہ صدر پولیس پتوکی نے زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے ماجد علی کے والد محمد رمضان کی تحریری درخواست پر تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  خواجہ سعد رفیق کا انتخا بی حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف