شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / جسٹس آصف سعید کھوسہ ملک کے 26 ویں چیف جسٹس بن گئے

جسٹس آصف سعید کھوسہ ملک کے 26 ویں چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد(پاک نیوز) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان صدر میں صدر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ کے ارکان، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور اہم عہدوں پر فائز غیر ملکی بھی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  منی لانڈرنگ کیس، زرداری، فریال کی عبوری ضمانتوں میں 10 دسمبر تک توسیع