پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ شہید

کوئٹہ(پاک نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے،اندوہناک واقعے میں طیارے کے پائلٹ نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ایک بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا جبکہ ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز کھیتران کے مطابق کھڈ کوچہ کےعلاقے سے ایک پیرا شوٹ بھی ملا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker