تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے:پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ،4رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ

150702گیانا(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وکٹ پر نمی دیکھ کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کو اب تک ایک،صفر کی برتری حاصل ہیں۔آخری خبر تک ویسٹ انڈیز نے چار رنز بنائے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔ کرس گیل ایک رنز بنا کر آؤٹ، کرس گیل کو عرفان نے عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا

یہ بھی پڑھیں  نگراں وفاقی وزرا ء کے قلم دانوں کا اعلان کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker