تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:تیرہ سالہ بچی سےاوباش نوجوان کی زیادتی

پتوکی (نامہ نگار)الحمد ٹاؤن میں شادی میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تیرہ سالہ بچی سے اوباش شخص نوجوان کی زیادتی ۔پولیس نے تحریری اطلاع کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پتوکی میں شادی میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تیرہ سالہ بچی مہک جو کہ شفاقت علی کی بیٹی ہے شیخوپورہ سے بطور مہمان اپنی بہن بشریٰ بی بی کے گھر آئی کہ اس دوران ملزم شازیب نے زبردستی لڑکی کی عزت لوٹ لی ۔اور فرا ر ہوگیازیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی مہک نے تمام صورتحال سے اپنے والد کو آگاہ کیا او رتھانہ سٹی پتوکی کو تحریری درخواست دی تاہم سٹی پولیس پتوکی نے ابھی تک ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker