شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / اٹلی: زیادہ بچے پیدا کرنے پر پرکشش مراعات کا اعلان

اٹلی: زیادہ بچے پیدا کرنے پر پرکشش مراعات کا اعلان

لوکاٹا(ڈیسک نیوز) اٹلی کے گاؤں لوکانا کی انتظامیہ نے آبادی انتہائی کم ہونے کے بعد وہاں آباد ہونے والوں کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان کیا۔لوکانا کی انتظامیہ نے کہا کہ شادی شدہ جوڑوں کو بچے پیدا کرنے پر الگ مراعات دیگے۔ لوکانا میں آباد ہونے والوں کو بچے پیدا کرنے پر مقامی حکومت ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی سوا لاکھ پاکستانی روپے تک کی رقم ادا کرے گی

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم پاکستان 26ستمبر کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے: دفتر خارجہ
error: Content is Protected!!