تازہ ترینکھیل

گیانا:ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو233 رنزکا ہدف

Darren Bravoگیانا(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 233 رنز کا دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈیرن براوو نے 6 چوکوں کی مدد سے 54 رنز جبکہ ڈوائین براوو نے 5 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 43 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور جانسن چارلس نے اننگز کا آغاز کیا۔ ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف دو رنز کے مجوعی سوکر پر گیل ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی اور سعید اجمل نے دو دو جبکہ اسد علی اور محمد عرفان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:آزادی کی جنگ لڑنے والوں کودہشتگرد نہیں کہاجاسکتا، چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker