شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، ذرائع ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ق لیگ اور بی اے پی کو مزید ایک ایک وزارت دینے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور جو کہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا حلف اٹھائیں گے۔دوسری جانب بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بی اے پی نے وزیراعظم سےملاقات میں مزید ایک وزارت مانگی تھی

یہ بھی پڑھیں  نایاب ہرن کے شکار کیس میں بھارتی عدالت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو سزا سنادی