شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / رانا ثنا اللہ کے30اراکین کے رابطوں کے دعوے نے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی

رانا ثنا اللہ کے30اراکین کے رابطوں کے دعوے نے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کی جانب سے حکومت اور اتحادیوں کے 25سے 30اراکین پنجاب اسمبلی کے رابطوں کے دعوے نے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ۔تفصیلات کے مطابق مشکل صورتحال سے دوچار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی جانب سےحکومت اور اتحادی جماعت کے 25سے 30اراکین پنجاب اسمبلی کے رابطوں اور حمزہ شہباز کی وطن واپسی پر ملاقات کے بیان نے سیاست میں ہلچل پید اکر دی ہے ۔ اس بیان پر نہ صرف سیاسی حلقوں میں بحث ہو رہی ہے بلکہ مختلف افواہیں اور قیاس آرائیاں بھی شروع ہو گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں  ملک کی سلامتی اور یکجہتی کے لیے قائد اعظم کے اصولوں پرعمل کرنا ہو گا،عقیل خان سینئرنائب صدرسی سی پی