شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سنجھورو کے قریب راوتیانی کے مقام پر روڈ حادثہ 4 افرد جانبحق

سنجھورو کے قریب راوتیانی کے مقام پر روڈ حادثہ 4 افرد جانبحق

سنجھورو(نامہ نگار)سنجھورو کے قریب راوتیانی کے مقام پر روڈ حادثہ 04 افرد جانبحق۔تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے قریب سانگھڑ۔نوابشاہ روڈ پر راوتیانی کے مقام پر الصبح مسافر وین اور ویگو گاڑی میں خوفناک تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں3 افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے اور 10افراد شدید زخمی حالت میں سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا جہان پر زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے نواب شاہ منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کے نام عقیل قریشی۔کوچ ڈرائیور نور محمد بروھي اور نزیر احمد آرائیں شامل ہیں 11افراد شدید زخمی زخمیوں میں 5خواتین بھی شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  بلور کا اعلان، مسلمان کا ترجمان