شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی۔ ورثا کا ملتان روڈ بلاک کرکے احتجاج

بھائی پھیرو:نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی۔ ورثا کا ملتان روڈ بلاک کرکے احتجاج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ورثا کا ملتان روڈ بلاک کرکے احتجاج تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں کاویں جھوک کے رہاشی مقامی مل کے مزدور ڈہوٹی کے بعد گھر جا رھے تھے کہ اڈا مستھر داس کے قریب پحنچے تو انکا سامنا اسلحہ سے مسلح ڈاکووں سے ھوگیا مزدورو کے مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجہ میں ایک مزدور شرافت علی موقع پر ہلاک ھوگیا جبکہ ایک مزدور ارشد شدید زخمی ھوگیا مزدورں کے ورثا نے زبردست احتجاج کرتے ھوئے ملتان روڈ بلاک کر دی جس سے کافی دیر تک ٹریفک کا نظام درھم برھم رہا انتظامیہ کی طرف انصاف کی یقین دہانی پر ٹریفک کھول دی گئی مقامی تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقتول کے بھائی صداقت علی کی درخواہست مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ڈاکووؤں نےمحنت کش کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا