پاکستانتازہ ترین

سیکریٹری اطلاعات چوہدری رشید چیئرمین پیمرا تعینات

rahsid pemraاسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی حکومت نے سیکریٹری اطلاعات چوہدری رشید کو چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا جس کی منظوری صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ چوہدری رشید کو حال ہی میں گریڈ 22 میں ترقی دی گئی تھی، وہ سیکریٹریٹ گروپ کے سینئر افسر ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالجبار بطور قائم مقام چیئرمین پیمرا خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ سپریم کورٹ نے حامد میر کے میڈیا کمیشن کیس میں مستقل چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  عوام کی بڑھتی ہوئی پریشانیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker