پاکستانتازہ ترین

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دوروزہ دورے پرآج اسلام آباد آئیں گے

wiliam hagاسلام آباد(نمائندہ خصوصی)برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق دو روزہ دورے میں ولیم ہیگ وزیر اعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاک برطانیہ تعلقات، اسٹریٹجک مذاکرات اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  این سی او سی کا اجلاس، سخت اقدامات کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker