تازہ ترینعلاقائی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے بیٹے احمد نے قرآن پاک حفظ کرلیا

Sonf Of Afia Siddiquie Ahmedکراچی(نامہ نگار) امریکا میں زیر حراست پاکستانی سائنسدان خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کے موقع پر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ ان کے بھانجے اور عافیہ صدیقی کے بیٹے محمد احمد نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے

یہ بھی پڑھیں  امن مارچ کے دوران طالبان پرامن رہیں گے، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker