پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے اور خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی شاہینوں کی جانب سے بھارت کا غرور خاک میں ملانے کے بعد قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے جو کچھ دیر بعد نشر کیا جائے گا۔ بھارت نے ماضی کی طرح گزشتہ روز بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رات کے اندھیرے میں پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی جس کے بعد پاکستان نے بھارت کو جواب دینے کا کھلا چیلنج دیا تھا۔ آج صبح پاکستان کی مایہ ناز ائیر فورس کے لڑاکا طیاروں نے ملکی حدود کی جانب آنے والے 2 طیاروں کو مار گرایا اور 2 پائلٹس کو گرفتار کر لیا۔ خطے کی اس نئی صورتحال میں قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیں  دوسراٹیسٹ، 15رکنی سکواڈ کا اعلان ، یونس خان کی واپسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker