پاکستانتازہ ترین

‘پاک بھارت کشیدگی: حالات کو نارمل کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں’

واشنگٹن(پاک نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے امید ہے پاک بھارت کشیدگی کم ہوگی، حالات کو نارمل کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، دونوں طرف سے اچھی خبروں کی امید ہے، پاک بھارت صورتحال دیکھ رہے ہیں، خطے میں جلد امن قائم ہوگا، صورتحال پر کڑی نظر ہے۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ سے بیان میں دونوں ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے براہ راست بات چیت کریں۔ امریکا نے پاکستان اور بھارت کو کراس بارڈر کوئی بھی فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب مزید کوئی ایکشن صورتحال کو بدترین بنا دیگا۔

یہ بھی پڑھیں  ایدھی بس کا سفر، 29گمشدہ بچوں کو والدین سے ملادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker