شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پی ایس ایل فور، لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کر دیئے گئے

پی ایس ایل فور، لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کر دیئے گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل فور کیلئے لاہور میں ہونے والے میچز کراچی منتقل کر دیئے گئے، کراچی میں سٹرکیں اور سٹیڈیم کو خوبصورت بنانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سجنے کو تیار ہے، پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے سبب لاہور میں ہونے والے میچ بھی کراچی منتقل کر دیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل میچزکیلئےہماری تیاری مکمل ہے، 2سال پہلےایک میچ مانگاتھااب توسارےمیچزکراچی آرہےہیں، پی ایس ایل میچزمیں سب سےتعاون کا طلبگار ہوں

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:استاد اگردل لگا کراورمحنت کریں توکوئی وجہ نہیں کہ سکولوں کارزلٹ شاندار نہ ہو،میاں عارف