شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / خاتون اول کا گلاب دیوی ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے مسائل پوچھے

خاتون اول کا گلاب دیوی ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے مسائل پوچھے

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے سرکاری ہسپتال گلاب دیوی کا دورہ کیا، خاتون اوّل نے ہسپتال کے انتظامات کا جائزہ لیا۔خاتون اول نے ہسپتال میں مریضوں سے اُنکے مسائل پوچھے، بشریٰ بی بی کے ساتھ فرخ خان بھی موجود تھی۔ اس موقع پر خاتون اول کا کہنا تھا وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ہر شہری کو صحت کی بنیادی سہولت ملے، ہر شہری کی اچھی صحت ہی ایک اچھے معاشرے کو جنم دیتی ہے

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی ،ا سپیکراورڈپٹی اسپیکر کے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے