پاکستانتازہ ترین

صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی فارم کا اجراء شروع

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی فارم کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔کاغذات نامزدگی فارم کی فیس 100 روپے مقرر کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی امیدوارکا کاغذات جمع کرانے کیلئے خود پیش ہونا ضروری نہیں،امیدوار کے تجویز اور تائید کنندہ کا پیش ہونا لازمی ہے جبکہ تجویز اور تائید کنندہ کو انتخابی فہرست میں ووٹ کے اندراج کا ثبوت دینا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  گستاخانہ فلم پرپا بندی لگائی جائے،ملک ساجداعوان۔انفارمیشن سیکریٹری سی سی پی پنجاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker