شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک ایک شدید زخمی

بھائی پھیرو:آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک ایک شدید زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک ایک شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھائی پھیرو کے رہائشی نوجوان ارتضی اور عبدالحی صبح کی سیر کیلیے ہنستے کھیلتے جا رہے تھے کہ اسی اثنا آسمان پر زوردار بجلی کڑکی جس نے دونوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے سولہ سالہ ارتضی موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ بارہ سالہ عبدالحی جھلس جانے سے شدید زخمی ہوکر بے ہوش ہو گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جن کی ابتدائی طبی امداد سے عبدالحی کی جان بچ گئی۔جوان بیٹے کی اطانک موت سے متوفی کے گھر کہرام مچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں  تبدیلی آگئی ہےاورمجھے میاں برادران پرترس آنا شروع ہوگیا۔ عمران خان
error: Content is Protected!!