شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نواز دیا گیا

وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آبادپاک نیوز) ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نواز دیا گیا۔آج ملیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کےاعزازمیں ایوان صدرمیں خصوصی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان سمیت اعلیٰ‌ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ ا و دیگرمعزز مہمان بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر صدرعارف علوی نے مہاتیرمحمد کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوم پاکستان پر مدعو کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں،پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں،صنعتی انقلاب سے طرز زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی افرادی قوت کامعاشی ترقی میں اہم کردارہوتاہے۔ دونوں ممالک کوجدیدٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرناہوگا۔ ایک ساتھ مل کر ہم اپنی معیشتوں کو مزید مضبوط کریں گے۔ پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے معاشی

یہ بھی پڑھیں  بنوں: شہر میں تباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا
error: Content is Protected!!