شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پیف پارٹنرز کے عہددران کی صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات

پیف پارٹنرز کے عہددران کی صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات

لاہور(پاک نیوز)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پارٹنرز کی صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد سے ملاقات ۔ پیف لیڈران نے صوبائی وزیر تعلیم کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر تعلیم نے پیف پارٹنرز کے مسائل کو سنا اور ان کو حل کرنے کا وعدہ کیا۔وزیر تعلیم پنجاب جناب مراد راس کے ساتھ میٹنگ میں یہ طے پایا کہ داخلے سابقہ سال کی زیادہ سے زیادہ انرولمنٹ کے مطابق ہونگے، ب فارم کی شرط میں رعائت ستمبر تک ہوگی۔ ایک سیکشن میں چالیس بچوں کی اجازت ہوگی اور داخلہ کی تاریخ میں دس اپریل تک توسیع ہوگی۔ان سب کا نوٹیفکیشن سوموار کو جاری کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  قانون سب کے لئے ایک ہے معاشرے کہ کسی بھی فردکوقانون شکنی کی اجازت نہیں۔ایس ایس پی بارکھان
error: Content is Protected!!