شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / یوم پاکستان ملک بھر میں آج پورے قومی جوش و جذبےسے منایا جارہا ہے

یوم پاکستان ملک بھر میں آج پورے قومی جوش و جذبےسے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پاک نیوز) یوم پاکستان آج پورے قومی جوش و جذبےکے ساتھ منایا جار ہا ہے۔ تئیس مارچ پاکستانیوں کیلئے تجدید عہد کا دن ہے۔تئیس مارچ قومی نظریہ پر تشکیل پاکستان کی قرارداد کا بھی دن ہے۔یوم پاکستان پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ تیئس مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔تئیس مارچ انیس سو چالیس کو لاہور میں واقع منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی تھی

یہ بھی پڑھیں  موسم پھررنگ بدلنے لگا، مختلف شہروں میں بارش اور برف باری
error: Content is Protected!!