شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹی فکیشن جاری

سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کردیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے سردار یار محمد رند کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سردار یار محمد رند کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کی منظوری دے دی‏۔یار محمد رند بلوچستان سے وزارت آبی وسائل اور پیٹرولیم سے متعلق معاملات دیکھیں گے‏۔کابینہ ڈویژن نے سردار یار محمد رند کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں  مذاکراتی کمیٹی کیلئے اوریا مقبول اور انصار عباسی کے ناموں پر غور، ترجمان طالبان
error: Content is Protected!!