شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پولیس نے ٹرین روکنے والے ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔

پولیس نے ٹرین روکنے والے ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔

لاہور(بیوروچیف) کوٹ لکھپت ٹرین روکنے کا معاملہ ، پولیس نے ٹرین روکنے والے ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ پولیس نے لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنے والے کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔پولیس نےلیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ کو بنک اسٹاپ پرام کے ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے۔کوٹ لکھپت پولیس نے ٹرین روکنے پر دو سو پچاس کے قریب کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ کارکنوں نے کراچی سے لاہور آنے والی تیز گام ٹرین کو دس منٹ تک کوٹ لکھپت جیل کے باہر روکے رکا تھا

یہ بھی پڑھیں  نومنتخب وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات
error: Content is Protected!!