شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارتی جیل میں قید ایک پاکستانی تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ نورالامین کو بھارتی بحریہ نے مبینہ طور پر سمدنری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستانیوں اور مسلمانوں سے تعصب رویہ تبدیل نہ ہو سکا۔بھارت میں قید معمر پاکستانی ماہی گیر جیل حکام کے تشدد سے جاں بحق ہو گیا ہے۔بھارتی جیل میں قید پاکستانی نور الامین کا تعلق کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر سے ہے۔نور الامین کو بھارتی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی بحریہ نے گرفتار کیا گیا تھا۔ نور الامین کو تیس ستمبر دو ہزار سترہ کو بھارتی بحریہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے بیوہ اور تین بچوں کو سوگوار چھوڑا ہے

یہ بھی پڑھیں  دربار عالیہ کلیام شریف
error: Content is Protected!!