پاکستانتازہ ترین

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، مادر وطن کے 3 سپوت شہید

راولپنڈی(پاک نیوز) لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکڑ پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں مادر وطن کے تین سپوت شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں میں ضلع جھنگ کے صوبیدار محمد ریاض، نوشہرو فیروز کے لانس حوالدار عزیز آللہ اور ایبٹ آباد کے سپاہی شاہد منصب شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا جس کے جواب میں بھارتی چوکیوں پر خاموشی طاری ہوگئی، بھارتی سائیڈ پر جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker