پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیرپارلیمانی امور اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیرپارلیمانی امور اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا،صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، جہاں اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام نے شرکت کی، صدر مملکت نے بریگیڈیر (ر) اعجاز شاہ سے حلف لیا۔واضح رہے اٹھائیس مارچ کو وزیر اعظم پاکستان کے مشورے پر صدر مملکت نے بریگیڈیر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی تھی،اعجازشاہ پرویزمشرف دورمیں آئی بی کےڈائریکٹر رہ چکے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!