شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ‘قائد حزب اختلاف کے گھر پر بغیر کسی وارنٹ کے چھاپہ قابل مذمت ہے’بلاول بھٹو

‘قائد حزب اختلاف کے گھر پر بغیر کسی وارنٹ کے چھاپہ قابل مذمت ہے’بلاول بھٹو

کراچی(پاک نیوز) بلاول بھٹو نے شہباز شریف کے گھر پر نیب چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا قائد حزب اختلاف کے گھر پر بغیر کسی وارنٹ کے چھاپہ قابل مذمت ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پی پی احتساب کی نہیں سیاسی انتقام کی مخالفت کرتی ہے، احتساب کے نام پر سیاسی انتقام قبول نہیں،ایک بار پھر حکومت نے آمرانہ اور غیر جمہوری حرکت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شاہد آفریدی آج عمرے کی سعادت کے لیے روانہ ہونگے
error: Content is Protected!!