پاکستانتازہ ترین

شعبان المعظم کاچاندنظرآگیا

کراچی (پاک نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے اور ان کی تصدیق کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔کل بروز اتوار 7 اپریل یکم شعبان جبکہ شب برات 20 اپریل کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  عوام مہنگائی اور تبدیلی کی منتظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker