تازہ ترینعلاقائی

واپڈا کا کھمبا اُکھاڑنے پرانجمن آ ڑھتیاں غلہ منڈی بھائی پھیرو کے سابق صدراورسابق نائب ناظم کے خلاف مقدمہ درج

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) واپڈا کا کھمبا اُکھاڑنے پر انجمن آ ڑھتیاں غلہ منڈی بھائی پھیرو کے سابق صدر اور سابق نائب ناظم کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او سب ڈویثرن تنویر نے تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں انجمن آ ڑھتیاں غلہ منڈی بھائی پھیرو کے صدر ملک محمد سعید اور اس کے بھائی محمد یوسف کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ واپڈا نے گذشتہ روز ملتان روڈ پر ایک کھمبا لگایا جسے ملزمان نے اُکھاڑ کر پھینک دیا ۔جسکی وجہ سے شہر کو بجلی کی سپلائی معطل رہی اور محکمہ کو نقصان پہنچا ۔

یہ بھی پڑھیں  پی ڈی ایم کا جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker