شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / امام کعبہ آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

امام کعبہ آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد (پاک نیوز) امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔نماز جمعہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اور اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔امام کعبہ پاکستان کے اعلیٰ حکام اور علمائے اکرام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ پاکستان علما کونسل کی طرف سے ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں اعشائیہ بھی دیا جائے گا۔پاکستان کے پانچ روزہ دورے کے دوران امام کعبہ’اسلامی کونسل کا دنیا کیلئے پیغام‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک سیمنار سے خطاب بھی کریں گے۔امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی اپنے دورہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران لاہور

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ایڈمنسٹریٹر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اوکاڑہ و ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر فرید احمد شیخ ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کی گئی مہم کا جائزہ لے رہے ہیں