پاکستانتازہ ترین

باپ کی سلطنت میں بیٹے کا سستے بازار پر مہنگا چھاپہ

hamza شیخوپورہ(نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباز شریف سستے رمضان بازار کے مہنگے دورے پر پہنچ گئے ۔ حمزہ شہباز شریف ہیلی کاپٹر پر شیخوپورہ پہنچے جہاں باپ کی ”سلطنت“ میں اُن کا رسمی استقبال کیاگیا۔ہیلی پیڈ سے سستے رمضان بازار تک حمزہ شہبازشریف کو دودرجن سے زائد گاڑیوں کے قافلے میں لایاگیاجہاں سستے بازار کا ”نظارہ“ کرنے کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے ایسی شاندار مہمان نوازی کی کہ پاوں زمین پرنہیں لگنے دئیے۔نوجوت سنگھ سدھو

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker