شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج

پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کونسل آن فارن ریلیشنز نے پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرہ قرار دیئے جانےوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز نے پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرہ قرار دیئے جانیوالے ممالک کی فہرست میں ڈالا تھا۔دو ہزار انیس پہلا سال ہے کہ پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست میں نہیں ڈالا گیا ہے۔کونسل آن فارن ریلیشنز تھنک ٹینک کا خیال ہے کہ پاکستان اب امریکا کیلئے خطرہ نہیں رہا

یہ بھی پڑھیں  تبدیلی کے نام پر قومی سانحہ کی بازگشت
error: Content is Protected!!