شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں مزید بارش کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں مزید بارش کا امکان

اسلام آباد (پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ کوئٹہ، ژوب، سبی، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ درجہ

یہ بھی پڑھیں  وکاڑہ پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن