پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی کا ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کااعلان

jamat and pmlnلاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی نے مسلم لیگ(ن)کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا ہے،جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ(ن)لیگ کے دھرنے کاخیرمقدم کرتے ہیں، بھرپورشرکت کریں گے،جماعت اسلامی کے مطابق چودھری نثار نے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون کیا اورعبوری حکومتوں کیلئے وفاقی،صوبائی سطح پرنام مانگے،اِس موقع پر لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی میں انتخابی فہرستوں پرسپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، قائد حزب اختلاف چودھری نثار کا کہنا تھاکہ حکومت اس لاقانونیت کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سبی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker