پاکستانتازہ ترین

اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے سوشل پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے تھے میں خزانہ کے بجائے توانائی کی وزارت لے لوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کی خواہش تھی کہ میں وزارت خزانہ کا قلمدان چھوڑدوں، عمران خان سے کہہ دیا کابینہ میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا، میرا یقین ہے کہ پاکستان کیلئے عمران خان امید ہیں، ہم انشااللہ نیاپاکستان بنائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker