پاکستانتازہ ترین

عبدالحفیظ شیخ کی تقرری اور اسد عمر کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور سابق وزیر صحت عامر کیانی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔سینیٹر اعظم سواتی کا وزیر پارلیمانی امور جبکہ عبدالحفیظ شیخ کی بطور مشیر وزارت خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسٹرکٹ آفیسرمحکمہ ماحولیات قصور کا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے ہمراہ پولٹری فارم پرچھاپہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker