شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا، طلبا، اساتذہ اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2کا راستہ جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگا، سکول میں آنے والے طلبا، اساتذہ اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا، گندے پانی میں مچھر کی بہتاب کی وجہ سے علاقہ میں بیماریاں پھیلنے لگی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے گندے پانی کی نکاسی کا مطالبہ۔

یہ بھی پڑھیں  اوبامہ کہتے ہیں کہ ڈرون حملے قانونی ہیں اور ہماری جنگ اسلام سے نہیں ۔