پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کا صدر کےانتخاب کی تاریخ میں توسیع پرغور

pmlnاسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ ن نے 6 اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع پر غور شروع کر دیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6اگست کو 27رمضان ہے، اراکین اسمبلی کی حاضری میں کمی آسکتی ہے۔ انتخابات کے حوالے سے تمام مراحل طے شدہ شیڈول مطابق ہی پورے ہوں گے صرف انتخاب کے دن کی تاریخ کو آگے کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک دو روز میں الیکشن کمیشن سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لئے ن لیگ خیبر پختونخواہ اور سندھ سے امیدوار کو ترجیح دے گی۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: چاول اور کھیر کھانے سے 2 خاندانوں کے 21 افراد حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچ گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker