شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان

پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی(پاک نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ عودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹرو فزکس کے سابق ڈائریکٹر اور معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق رمضان کے چاند کی پیدائش 5 مئی 2019 کو پاکستان کے وقت کے مطابق علی الصباح 3 بج کر 45 منٹ پر ہوگی اور اسی روز غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 15 گھنٹے اور 18 منٹ ہوگی

یہ بھی پڑھیں  جو ہوگیاسوہوگیا،ماضی بھول کراب آگے بڑھنا ہوگا :شہبازشریف
error: Content is Protected!!