پاکستانتازہ ترین

قوم کی خدمت کیلیے صدرکاعہدہ سنبھالنے کیلیے تیارہوں، ڈاکٹرعبدالقدیر

dr. qadeerاسلام آباد(بیوروچیف) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہاہے کہ پہلے بھی قوم کی خدمت کی ہے اگر اب بھی نوازشریف صدرکے عہدے کی پیشکش کرکے خدمت کاموقع دینگے تواس کے لیے تیار ہوں۔ قوم کی خدمت کیلیے سیاست میں آیااس لیے اس سے کنارہ کشی کی خبریں جھوٹ اور افواہ ہیں، قلم فائونڈیشن کے سرپرست علامہ عبد الستارعاصم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزیدکہاکہ صدرمملکت کا عہدہ غیرجانبدار ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کا دوسراآل راؤنڈر ،شعیب ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker