پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج چین کے4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلا،م آباد(بیوروچیف) وزیراعظم عمران خان آج سے چین کا چار روزہ دورہ کررہے ہیں ۔وہ یہ دورہ چینی صدر شی چن پنگ کی دعوت پر جمعہ کو بیجنگ میں شروع ہونے والے دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم میں شرکت کیلئے کررہے ہیں۔وزیراعظم فورم کی افتتاحی تقریب سے اہم خطاب اور رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابقوزیراعظم عمران خان آج سے چین کا چار روزہ دورہ کررہے ہیں ۔وہ یہ دورہ چینی صدر شی چن پنگ کی دعوت پر جمعہ کو بیجنگ میں شروع ہونے والے دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم میں شرکت کیلئے کررہے ہیں۔وزیراعظم فورم کی افتتاحی تقریب سے اہم خطاب اور رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وہ ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے سے متعلق کئی دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker