تازہ ترینفن فنکار

عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے

لاہور(پاک نیوز) معروف گلوکار عاطف اسلم گلوکار بچوں اور موسیقاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں آگئے۔عاطف اسلم نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب میری تمام تر توجہ گلوکار بچوں اور موسیقاروں کو آگے بڑھانے پر مرکوز ہے کیوں کہ جس موڑ پر وہ ابھی کھڑے ہیں وہ وقت میں خود بھی دیکھ چکا ہوں اس لئے اب میں انہیں اچھے سے اچھا دیکھنا چاہتا ہوں۔واضح رہے حال ہی میں 8 سالہ ہادیہ ہاشمی نے عاطف اسلم کے ہمراہ کنسرٹ میں گانا گایا تھا، اب پاکستان کا نام روشن کرنیوالے عاطف اسلم گلوکاری سے محبت کرنیوالے بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے باقاعدہ میدان میں آگئے ہیں اور نئے ستاروں کو نکھرنے میں مدد کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Attractive section of content. I just stumbled upon your site and in accession capital to assert that I acquire actually
    enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to
    your augment and even I achievement you access consistently fast.

Back to top button