تازہ ترینعلاقائی

پولیو قطرے نہ پلانے پر نجی اسکول سیل

پشاو(پاک نیوز) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ میں پولیو قطرے نہ پلانے پر نجی اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں پرنسپل کی جانب سے پولیو کے قطرے نہ پلانے پر اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کرتے ہوئے چراٹ روڈ پر قائم نجی اسکول سیل کردیا ہے، مگر نجی اسکول سیل ہونے کے بعد بچے چراٹ روڈ پر باہر بیٹھ کر پڑھنے میں مصروف ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول پرنسپل کی جانب سے پولیو کےقطرے پلوانے سےانکار پر تین روز قبل اسکول کو سیل کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  جاپان نے ایٹم بم مارے بھارت نے تاریخ بدل دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker