شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) آصف زرداری نے کہا ہے کہ نیب اور معیشت کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے، احتجاجی تحریک میں فضل الرحمان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ نہ کرے حکومت مدت پوری کرسکے، ضرورت ہے تو نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک چلے جائیں۔قبل ازیں احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 20، 20 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑھیں  میں شرمندہ ہوں میرے عظیم قائد