پاکستانتازہ ترین

پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا، وزیر اطلاعات کی وضاحت

لاہور(پاک نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ نہیں نہیں گرایا، عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں اور قیمتوں میں اضافے کا بوجھ حکومت اور عوام کو مل کر برداشت کرنا پڑے گا۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کم از کم نہیں چاہیں گے کہ وہ عوام کی مشکلات میں اضافہ کری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button