شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / سعودی عرب میں پہلا روزہ پیر کو ہوگا

سعودی عرب میں پہلا روزہ پیر کو ہوگا

لاہور(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلا روزہ 6 مئی بروز پیر کو ہو گا۔ امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:واٹرسپلائی کے پانی میں کیڑے اوربدبو،شکایت پرایس ڈی اوواٹرسپلائی آنکھیں دکھا نے لگا